ایڈوکیٹ سید شمیم احسن کا شمار ممبرا کے کامیاب وکیلوں میں ہوتا ہے۔چار ماہ قبل جبکہ پورے ملک میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مہم جاری تھی ،معیشت اکیڈمی اسکول آف جرنلزم کے طلبہ صاحب شیخ اور ابوذر شیخ نے موصوف کا انٹرویو کیا تھا جسے افادہ عام کی خاطر شائع کیا جارہا...