کولکاتہ: کولکاتہ میں معیشت میڈیاکی جانب سے منعقدہ کل ہندتجارتی اجلاس میں ممبئی کی جویلری کمپنی تقویٰ جویلرس کو ترقی یافتہ کمپنیوں کے صف میں شامل کرتے ہوئے 2021کے نیشنل برانڈ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیاہے۔کولکاتہ کی مشہورتجارتی شخصیت گروپ آف ہوٹلس کے مالک جمیل منظر...