سوشل میڈیا میں ملک کی مذہبی تنظیم پر حرام کاری کا الزام، مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی ناپاک کوشش ممبئی /دہلی :(معیشت نیوز) جمعیۃ علماء حلال ٹرسٹ کے خلاف یوں تو بہت پہلے سے غلط کاری کے الزامات لگتے رہے ہیں لیکن لوگ مصلحتاً خاموش رہے ہیں اب جبکہ دہلی سمیت پورے ملک میں...