گستاخ رسول کونام نہاداردو صحافی کی حمایت کیوں حاصل ہے!
نور محمد خان , ممبئی دنیا میں اسلام کے ظہور کے ساتھ دو بڑی طاقتیں یہود و نصارٰی ہر محاذ پر آمنے سامنے رہی ہیں اور جب جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے دنیا میں لوگوں کی ہدایت کے لئے رسول بھیجا تب تب یہ دونوں منا فقین اور کافروں نے اسلام کی مخالفت کی،
Read More