استنبول میں تباہ کن حملے کے بعد ترکی کےساتھ عالمی برادری کی اظہار یکجہتی

امریکہ،سعودی عرب،ایران سمیت تمام ممالک نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں تعاون کی پیشکش کی، استنبول (ایجنسی)صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا استنبول کے مرکزی ہوائی اڈے پر خودکش بم دھماکوں کے بعد ترک عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔امریکی صدر بدھ کو کینیڈا کے دورے پر جاتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کررہے

Read More