ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحال کرنے کے معاہدے پردستخط
انقرہ ۔ ترکی اور اسرائیل نے آج اپنے باہمی سفارتی تعلقات کو دوبارہ قائم کرنے کے لئے معاہدے پر دستخط کئے۔ یہ اطلاع ترک وزارت خارجہ نے دی ہے۔ اس معاہدے کے بعد دونوں ممالک اب چھ سال کی ناچاقی کے بعد اپنے تعلقات کو معمول پر لائیں گے اور ایک دوسرے کے یہاں اپنے
Read More