اسلام کے پاس ہے دنیا کے معاشی مسائل کا حل

یونیورسٹی آف گلاسگو میں انجینئر اظہار خان،عمر شیخ ، اور یار خان کا اسلامی معاشی نظام پر خطاب گلاسگو: (پریس ریلیز)یونیورسٹی آف گلاسگو میں اسلامک فائنانس سوسائٹی کے زیر اہتمام اسلامی معاشیات پر منعقدہ پروگرام میں انجینئر اظہار خان ، عمر شیخ ، اور یار خان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا

Read More