کفن اور انشورنس؛پردھان منتری بیمہ یوجنا کا پوسٹ مارٹم !
عالم نقوی ڈھائی ماہ قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے کیے گئے وعدوں کی خالی ٹوکری میں پردھان منتری سُرکشا بیمہ یوجنا کا اعلان ڈالتے ہوئے اپنے خالص مودیائی انداز میں فرمایا ۔۔ہم نے 12روپئے میں کفن نہیں انشورنس دیا ہے ۔۔!اس ڈرامائی اِجمال کی ہوشرُبا تفصیل محترم رشید افروز کی زبانی سنیے
Read More