حکومت تعلیم اور روزگار کے ذریعے اقلیتوں کو بااختیار بنارہی ہے:مختار عباس نقوی

نئی دہلی:اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ ان کی وزارت اس سال دو اسکیموں کا آغاز کرے گی۔ استاد سمّان سمارو پنڈت دین دیال اپادھیائے کی صد سالہ سالگرہ تقریب کے دوران شروع کیا جائے گا۔ اس کے تحت اقلیتوں

Read More