مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے چیئرمین حسین خان اوربھانجہ انوارخان پر دھوکہ دھڑی کا الزام،کمیشن کی کرسی خطرے میں

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز) مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے چیئرمین محمد حسین خان عرف امیر صاحب اور ان کے بھانجے انوار محمد خان کے خلاف 6،70،000 روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ میرا روڈ کے نیا نگر پولیس تھانے میں درج ہو سکتا ہے.یہ اطلاع معاملےکی تفتیش کررہے پولیس افسر نوناتھ سالكے

Read More