الحاج مولانا فیض الرحمن (پرویز) قاسمی کو امیر شریعت بنایا جائے

امارت شرعیہ میں اڑیسہ کی نمائندگی کو بھی حتمی بناتے ہوئے الجامعہ ابوہریرہ ،اڑیسہ کے مہتمم کے نام پر غور کیا جائے پٹنہ: امارت شرعیہ بہار ،جھارکھنڈو اڑیسہ میں امیر شریعت کے انتخاب کے لئے مختلف آوازیں اٹھ رہی ہیں اورزیادہ تر آوازیں بہار کی ہی نمائندگی کرنے والی ہیں۔ایسے میں کبھی بھی جھارکھنڈ یا

Read More