الحاج عبدالرزاق کالسیکر کا انتقال،مہاراشٹر کا خطہ کوکن سوگوار

ممبئی: (معیشت نیوز)مہاراشٹر کے سیکڑوں دینی و فلاحی اداروں سے وابستہ خطہ کوکن کی مشہور شخصیت الحاج عبدالرزاق کالسیکر آج صبح10بجے دبئی میں اللہ کو پیارے ہو گئے ۔انا ﷲ و انا الیہ راجعون ۔ فیروس ایجوکیشنل فاونڈیشن ،ممبئی کے ناظم اعلیٰ عبدالبر اثری فلاحی نے مرحوم کی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ’’ وہ ہمارے

Read More