ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی اپنی تنقید میں معتدل رویہ رکھتے ہیں:منصور خوشتر
المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے دفترمیںڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کے اعزاز تقریب دربھنگہ(نمائندہ)پروفیسر شہاب ظفر اعظمی نے اپنی تحریر سے اردو دنیا کو ایک طرف حیرت میں ڈال دیا تو دوسری طرف اردو ادب کے خزانے کو بیش قیمتی جواہر پاروں سے بھر دیا ہے۔ آپ جامعہ پٹنہ کے شعبۂ اردو کے ایک باصلاحیت
Read More