آئی ایم اے گھوٹالہ: مسجد بیوپاریان بنگلور کے امام گرفتار،ممبئی میںہیراگولڈکے اہلحدیث اماموں پر نظر

ایس آئی ٹی نے مولانا حنیف افسر عزیزی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سرمایہ کاروں کو سرمایہ لگانے پر اکسایا تھا بنگلور(معیشت نیوز) بنگلورکی مشہورکمپنی آئی مانیٹری ایڈوائزری کے گھوٹالے پر کارروائی کرتے ہوئے ایس آئی ٹی نے شیواجی نگر میںواقع مسجد بیوپاریان کے امام و خطیب مولانا حنیف افسر عزیزی کو

Read More