ہندوستان میں حلال انڈسٹری کے بہترین مواقع ہیں

امریکن مسلم کنزیومر کنسورٹیم کمپنی کے بانی صدر فیصل مسعودکا دورہ ممبئی کے دوران اظہار خیال ممبئی:نمائندہ خصوصی ،معیشت ڈاٹ اِن ’’ہندوستان میں حلال انڈسٹری کے بہترین مواقع ہیں۔چونکہ اب تک ہم نے اس انڈسٹری کو کھنگالا نہیں ہے لہذا عام لوگوں کواس کا بہتر اندازہ نہیں ہے۔ساتھ ہی یہ حقیقت بھی ہے کہ ہمارا

Read More