امید فائونڈیشن نے ممبرا والوں میں ’’امید ‘‘جگائی ہے لیکن علاقے سے کوئی ’’امید ‘‘وابستہ نہیں کی ہے
این جی او کے رہنما پرویز محمد علی نے معذوروں میں ایسی خوشیاں بکھیری ہیں کہ ہر آدمی دعا گو نظر آتا ہےمعیشت کے مدیر دانش ریاض فلاحی نے امید فائونڈیشن کا تفصیلی جائزہ لیا پیش ہے تفصیلی رپورٹ کوسہ کے چاند نگر کی چھوٹی سی آفس میں امید فائونڈیشن کے سربراہ پرویز محمد علی
Read More