’میں عبد الواحد شیخ ہوں، میں دہشت گرد نہیں…‘
سہیل انجم دہشت گردی اور بم دھماکوں کے جھوٹے الزامات میں بے شمار مسلمانوں کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے۔ متعدد مسلمانوں کو سزائے موت اور سزائے عمر قید بھی سنائی جا چکی ہے۔ لیکن اسی کے متوازی یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ کچھ مسلمان عدالتوں سے بری بھی ہوئے ہیں، اگر
Read More