دہلی میں بے نقاب ہورہے ہیں چہرے!

محمدشارب ضیاء رحمانی این ڈی ایم سی نے دہلی کے اورنگ زیب روڈ کا نام اے پی جے عبدالکلام روڈکردیاجس پروزیراعلیٰ اروند کجریوال نے ٹویٹ کرکے این ڈی ایم سی کومبارکبادپیش کی ہے ۔مغل بادشاہوں میں اکبرفرقہ پرستوں کے نزدیک قابل احترام ہے کیونکہ اس نے دین الٰہی کی بنیادڈالی تھی،دوسری طرف اورنگ زیب سے

Read More