آئی ایم اے مالیاتی ادارے کا گھوٹالہ منظر عام پر،ہیرا گولڈ پر بھی نظر

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی (معیشت نیوز)بنگلور میں دوگنا منافع دینے کی آڑ میں غیر قانونی مالیاتی ذخیرہ اندوزی نےآئی مانیٹری ایڈوائزری (آئی ایم اے)کے گھوٹالے کو بےنقاب کر دیا ہےجبکہ ادارے کے سربراہ محمد منصور خان انفوریسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی گرفت میں آچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حلال تجارت،حلال سرمایہ کاری کی آڑ میں

Read More