غیر سودی بینکنگ پر مثبت ہوا آر بی آئی(RBI) کانقطہ نظر

سید زاہد احمد برائے معیشت ڈاٹ اِن ممبئی (معیشت نیوز)خبر رہے کہ ہندستان میں غیر سودی بینکنگ کے لئے اب تک آر بی آئی (Reserve Bank of India ) کا نقطہ نظر ہی سب سے بڑی رکاوٹ رہی ہے، لیکن ۲۸ دسمبر ۲۰۱۵ کو جب درمیانی مدّت میں مالی شمولیت کے لئے راستہ تجویز کرنے

Read More