ایران اور غیرملکی بینکوں کے درمیان تعلقات کی بحالی

قم (ایجنسی) ایران میں سرکاری بینکوں کی رابطہ کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد ایران اور غیرملکی بینکوں کے درمیان سوفٹ کا مسئلہ حل ہوا ہے اور فریقین باہمی تعاون بحالی کی طرف گامزن ہیں.ان خیالات کا اظہارعبدالناصر ہمتی نے گزشتہ منگل کی رات ایران کے شہر قم

Read More