صحت مند معاشرہ کے لئے مثبت سوچ کو پروان چڑھانا انتہائی ضروری ہے

ممبرا میں تجارت کے ساتھ تعلیم و تعلم،اسپورٹس و مارشل آرٹ کو فروغ دینے والے شبیر خان مذکورہ علاقے کو مثالی علاقہ بنانے میں کمر بستہ ہیں۔ معیشت کے مدیر دانش ریاض سے ہوئی گفتگو میں وہ ان تمام گوشوں کو کھنگالنے کی کوشش کرتے ہیں جو یہاں کے نوجوانوں میں جوش و خروش پیدا

Read More