ایلوپیتھک سے بہتر ہے ہومیوپیتھک طریقہ علاج:ڈاکٹر عزیر عالم

ممبرا میں مقیم ہومیوپیتھک ڈاکٹر عزیر عالم کا شمار قابل قدر سماجی کارکنوں میں بھی ہوتا ہے۔علاج و معالجہ کے ساتھ مختلف رفاہی کاموں میں موصوف پیش پیش رہتے ہیں۔معیشت اکیڈمی اسکول آف جرنلزم اینڈ ماس کمیونی کیشن کے طلبہ محمد آفاق انصاری اور محمد سفیان خان نےموصوف سےگفتگو کی جسے افادہ عام کے لئے

Read More