ایمرجنسی کے پردے میں صدارتی نظام حکومت کی تیاریاں !
عالم نقوی ہم آج بھی ایمر جنسی پروف نہیں خطرہ پھر سروں پر منڈلا رہا ہے ؟ بی جے پی کے مارگ درشک منڈل کے سینیر رکن لال کرشن اڈوانی کا خیال تو یہی ہے !اخبار انڈین ایکس پریس کو دیے گئے اپنےخصوصی انٹر ویو میں انہوں نے ملک کو متنبہ کیا ہے کہ جمہوریت
Read More