بلیک منی پر روک لگانےکے لئےکیش لیس سسٹم ضروری:مودی

نئی دہلی: (ایجنسی)وزیر اعظم نریندر مودی نے لین دین اور کاروبار میں شفافیت لانے اوربلیک منی پر روک لگانے کے لئےکیش لیس سسٹم کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مسٹر مودی نے آج آل انڈیا ریڈیو پر’’من کی بات ‘‘پروگرام میں ہم وطنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مختلف طرح کے

Read More