بنگلہ دیش ڈھاکہ یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد
ڈھاکہ، بنگلہ دیش(اسٹاف رپورٹر) شعبۂ اردو ڈھاکہ یونیورسٹی ڈھاکہ(بنگلہ دیش) کے زیر اہتمام پہلی مرتبہ دو روزہ بین الاقوامی اردو کانفرنس بعنوان ’’معا صر دنیا میں اردو ‘‘ کا انعقاد ۰۹۔۱۰ ؍ اکتوبر ۲۰۱۷ء کو ڈھاکہ یونیورسٹی آر۔سی۔مجمدار آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ ڈھاکہ یونیورسٹی کی شناخت مشرق کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے حوالے سے کی جاتی
Read More