بہار میں عظیم اتحاد کی فتح کے امکانات سے این ڈی اے خوف زدہ
سہیل انجم بہار انتخاب میں تیجسوی نے بے روزگاری کو ایک زبردست انتخابی ایشو بنا دیا ہے۔ لیکن نہ تو وزیر اعظم اس پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں اور نہ ہی نتیش کمار۔ بہار میں اسمبلی انتخابات کے لیے دو مرحلوں کی پولنگ مکمل ہو چکی ہے۔ تیسرے مرحلے کی پولنگ سات نومبر
Read More