بہار اسمبلی الیکشن : باملاحظہ ہوشیار

ڈاکٹر سید ظفر محمود مستقبل قریب میں بہار اسمبلی کے لئے الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔مسلمانوں کے لئے وہاں کے انتخابی حلقوں کا ناک نقشہ دلچسپ ہے۔ کل 243 انتخابی حلقوں میں سے مردم شماری کے مطابق کوچہ دھامن(کشن گنج) اور امور(پورنیہ) اسمبلی حلقوں میں مسلم آبادی 74% ہے‘ بائیسی میں 69%‘ بہادرگنج میں 68%‘

Read More