بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کی تمام پابندیاں ختم،ہولی پر آربی آئی کا تحفہ

نئی دہلی : ہولی پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ہم وطنوں کو شاندار تحفہ دیا ہے ۔ پیر (13 مارچ) سے سیونگ اکاؤنٹ سے حسب منشا نقد نکال سکیں گے ۔ یعنی ہولی کے دن سے بچت اکاؤنٹس سے نقد رقم نکالنے کی حد ختم ہو گئی ہے ۔ اتنا ہی

Read More