یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،پہاڑوں میں بسا تعلیمی مرکز

دانش ریاض یہ ۲۷ فروری کےصبح صادق کا وقت تھا جب میں ممبئی ایئر پورٹ کے لئے روانہ ہورہا تھا۔ میرے ہاتھ میں گوہاٹی کا ٹکٹ تھاجبکہ مجھے میگھالیہ جانا تھا ۔لیکن میں اس بات سے لاعلم تھا کہ مجھے گوہاٹی سے میگھالیہ تک کا سفر کیسے طے کرنا ہے۔بس میزبان کی یقین دہانی پر

Read More