امریکہ کے ۴۵ویں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تاجپوشی

تقریب حلف برداری پر 20 کروڑ ڈالر کاخرچہ،جبکہعہدے کا حلف اٹھانے کے بعد اسلامی دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے عزم کو دہرایا واشنگٹن:(معیشت نیوز وایجنسی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ تقریب میں امریکہ کےسابق صدور سمیت سیکڑوں افراد شریک ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے

Read More