تھاور چند گہلوت نے دیویانگ جنوں کے لئے روزگار میلے کا افتتاح کیا

نئی دہلی: سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے ذریعے منعقد کئے جارہے دو روزہ ‘‘دیویانگ جنوں کے لئے روزگار میلہ’’ کا افتتاح سماجی انصاف اور تفویض اختیارا ت کے وزیر جناب تھاور چند گہلوت نے آج یہاں کیا۔ اس میلے کا انعقاد 7 سے 8 ستمبر 2016 تک ووکیشنل ری ہیبیلیٹیشن سینٹر فار

Read More