جامعہ ملیہ اسلامیہ کا 100 سالہ سفر
کمزور طبقہ خاص کر مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگیدور کرنے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی کااہم کردار محمد نجیب سنبھلی 29 اکتوبر 1920 کی قائم شدہ ”جامعہ ملیہ اسلامیہ“ کو آج (29 اکتوبر 2020) 100 سال مکمل ہوگئے۔ ہمارے اسلاف کے خلوص اوراُن کی عظیم قربانیوں نے اس ادارہ کو ایسے بلند مقام تک پہنچادیا کہ
Read More