مدارس اسلامیہ کے معاشی مسائل ،لاک ڈائون اور ملی جذبہ

……..دانش ریاض میں جس سوسائٹی میں رہتا ہوں وہاں کئی برس قبل سوسائٹی کے مکینوں نےمکتب عمر فاروق کی بنیاد رکھی۔ ان کی خواہش تھی کہ مقامی بچے دینی تعلیم سے مستفید ہوں اور اسلام کی بنیادی تعلیم سےاپنے آپ کو آراستہ کرلیں ۔بالآخر معمولی فیس پر تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا اور اب ایک

Read More

اعظم گڈھ میں مسلم قیادت مضبوط ہو رہی ہے

حضرت مولانا محمد طاہر مدنی جامعۃ الفلاح اعظم گڈھ کےسابق ناظم اعلیٰ اور راشٹر یہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری ہیں۔مدینہ یونیورسٹی سے ماسٹرس ڈگری حاصل کرنے والے مولانا دینی مسائل کے ساتھ ملکی سیاست پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔مدارس کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران ہی جب مسلم نوجوانوں کوپریشان کرنے کی

Read More

زکوۃ کی ادائیگی میں عزت نفس کا خیال رکھا جائے

عاملین زکوۃ کی بے عزتی روح اسلام کے خلاف ہے ممبئی: (معیشت نیوز) مدارس اسلامیہ جنہیں مولانا علی میاں ندویؒ نے اسلامی قلعوں سے تعبیر کیا تھا،اب کسمپرسی کا شکارہیں ۔ایک طرف اگر حکومت مدارس پر نظر بد ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے تو دوسری طرف امت مسلمہ نے بھی اس کی حالت دگر

Read More