رضوی کالج میں فائنانشیل ریگولیشن پر سیمینار

ملیکا ارجن،نلیش شاہ،جسٹس سری کرشنا،ڈاکٹر شارق نثار کی شرکت متوقع ممبئی:(معیشت نیوز)رضوی انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ ریسرچ کی جانب سے آئندہ تین ستمبر ۲۰۱۶؁ کو ’’ہندوستان میں مالیاتی شعبے کے ضابطےتک دوبارہ رسائی‘‘پر ایک سیمینار منعقد ہورہا ہے جس میں جسٹس سری کرشنا کے ساتھ بھارتیہ ریزروبینک سے وابستہ ڈاکٹر جی ملیکا ارجن ،کوٹک

Read More