جمعیۃ علماءکاعید الاضحی اور گنیش وسرجن پر امن و امان کی اپیل
حکومت فرقہ پرستوں کے خلاف سخت کارروائی کرے ۔ مولانا ندیم صدیقی ممبئی:( پریس ریلیز )اس مرتبہ عید الاضحی اور گنیش وسرجن کا تہوار ایک ساتھ آنے کے پیش نظر ریاست میں امن و امان کی صورت حال کی بر قراری کے لئے جمعیۃ علماء نے ریاست کے تمام لوگوں سے تعاون کی اپیل کی
Read More