ہنڈائی موٹرز: اجرتوں میں اضافہ کے لئے ہڑتال

سئیول ۔ (ایجنسی) جنوبی کوریا کی کارساز کمپنی ’’ہنڈائی موٹرز‘‘ کے ہزاروں کارکنوں نے اجرتوں میں اضافے کے حق میں بدھ کو جزوی ہڑتال کی۔ ہنڈائی ملازمین کی یونین کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کی سئیول کے جنوب مشرق میں 300 کلو میٹر کے فاصلے پر ہنڈائی کے مرکزی پلانٹ میں 4 گھنٹوں تک

Read More