’’نئی نسل کو تجارت سے قریب کرنا اور حلال تجارت کو فروغ دینا ذمہ داریوں میں شامل ہے‘‘
دانش ریاض کا شمار ملک کے ممتاز نوجوان اردوصحافیوں میں ہوتا ہے۔ملک میں معاشی بیداری لانے کی خاطر آپ نےاردو زبان میں رسالہ بین الاقوامی معیشت اور انگریزی میں ’’معیشت ‘‘جاری کیا ہے اسی کے ساتھ روزانہ معاشی و تجارتی خبروں سے آگاہ کرنے کے لیے پورٹل معیشت ڈاٹ اِن(اردو اور انگریزی) بھی اپنی خدمات
Read More