وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہبان :حاجی عبدالرزاق اسماعیل کالسیکرؒ
عبدالبر اثری فلاحی ناظم اعلیٰ فیروس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ،ممبئی موبائل:9821906050 عبدالرزاق اسماعیل کالسیکر مرحوم ساٹھولی، نزد لانجہ تعلقہ راجہ پور، ضلع رتناگیری ،مہاراشٹر کے رہنے والے تھے۔ ۸۴؍سال عمر پائی۔ ۱۰؍اگست ۲۰۱۵ء بروز پیر اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ انا ﷲ وانا الیہ راجعون۔ آپ کے گھر والے کوچ کرکے ممبئی میں آباد ہوگئے تھے
Read More