بنگلور میں حج بھون کا افتتاح ؛سیاسی قائد ین کےساتھ علماء کی شرکت
بنگلورو۔(عبدالحلیم منصور؍ایس او نیوز) علمائے کرام و صوفیا عظام کی بابرکت دعاؤں کے ساتھ سنیچر کو شہربنگلور میں ملک کے عالیشان و خوبصو رت ترین حج گھر کا ایک پُر شکوہ تقریب میں افتتاح عمل میں آیا۔ ہیگڈے نگر کے ترومیناہلی میں منعقدہ تاریخی تقریب میں نہ صرف وزیر اعلیٰ، مرکزی وزراء بلکہ تمام پارٹیوں
Read More