حرمِ مکی میں کرین کے حادثے میں 87 افراد شہید، 184 زخمی
زخمیوں میں ۹ہندوستانی بھی شامل،نماز مغرب سے قبل المناک حادثہ موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا: حکام مکہ مکرمہ :(معیشت نیوز)سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے کہ حرم مکی شریف میں جمعہ کی شام کرین کے ایک المناک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 87 افراد جاں بحق اور 184 زخمی ہو
Read More