ممبرا کی مشہور شخصیت حسن صدیقی( ساحل) کا انتقال
ممبرا(معیشت نیوز)آج بروز جمعہ ممبرا کی ایک مشہورشخصیت حسن صدیقی عرف حسن ساحل کا انتقال ہوگیا (انا للہ واناالیہ راجعون )مرحوم کئی ماہ سے بیمار تھے اور تھانہ کے جیوپیٹرہسپتال ،میں زیر علاج تھے۔موصوف ممبرا کوسہ کی فعال سماجی شخصیت کے ساتھ مدرسہ دارالفلاح اور اسکول النادی الفلاح کے ذمہ داران میں شامل تھے۔عبد الباسط
Read More