آخر خلائی مشن کی ہوڑ کیوں لگی ہوئی ہے؟

دانش ریاض،معیشت،ممبئی واشنگٹن،نئی د ہلی ،ابوظہبی اور پھر بیجنگ میں بیٹھے سائنسدانوں کو ان دنوں زمین سے زیادہ آسمان کی فکر دامن گیر ہے۔22جولائی 2019کو ہندوستان نے چندریان 2کو چاند کے سفر پرکامیابی کے ساتھ روانہ کیا تھا۔15 کروڑ ڈالر کےاخراجات والا یہ ایساپہلا مشن تھا جو آج بھی اپنا کام کررہا ہے۔متحدہ عرب امارات

Read More