استنبول ہوائی اڈے پر خودکش حملہ، 50 ہلاکتیں، 60 زخمی
استنبول : (ایجنسی) ترکی کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق منگل کے روز استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہوئے، جن میں متعدد کی حالت نازک ہے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا
Read More