کیا ایک بکرا قربان کردینے سے انقلاب آجایئگا؟

ڈاکٹر علیم خان فلکی۔ جدہ قربانی کی عید جیسے جیسے قریب آرہی ہے ہر طرف سے سوالات کی بوچھار ہورہی ہے۔ اور جواب دینے والوں کو اللہ ہمت دے، جواب بھی دے رہے ہیں۔ جیسے بکرے کی عمر کیا ہو، اسکے ہونٹ کیسے ہوں ، دانت کیسے ہوں؟  کان کیسے ہوں اور ٹانگ کیسی ہو

Read More