1875ء میں مدرسہ دیوبند اور ایک انگریز اہل کار کے دلچسپ مشاہدات
دیوبند میں مدرسہ جس زمانے میں (30 مئی 1866ء) قائم ہوا، اس وقت 1857ء کی جنگِ آزادی پر صرف 9 سال گزرے تھے، صوبہ متحدہ (اترپردیش) کے گورنر سر جان اسٹریچی نے اپنے ایک معتمد جان پامر کو اس غرض سے دارالعلوم میں بھیجا کہ وہ خفیہ طور پر تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے
Read More