ہندوستان میں کمیونیٹی میڈیا کے مسائل کا حل آسان ہے لیکن……..

دانش ریاض،معیشت ،ممبئی آج ہی ایک این جی او کے سربراہ نے فون کرکے گذارش کی کہ کوئی ایسا انگریزی صحافی بتائیں جو ہماری خبریں بنائے اور اسے پوٹینشیل ڈونرس تک پہنچا سکے ۔چونکہ اردو میڈیا میں ان کی خبریں بآسانی شائع ہوجاتی ہیں لہذا اب انہیں انگریزی صحافی درکار ہےجو ان کی مراد بر

Read More

ممبرا میں تجارت کے مواقع اور موجودہ صورتحال

دانش ریاض ممبئی کے مضافات میں تھانے سے متصل سہیادری پہاڑی اور الہاس ندی ڈیلٹاکے بیچ بسا مسلم اکثریتی شہر کوسہ و ممبرا کی بڑی تعداد تو ملازمت پیشہ ہےجو صبح ہوتے ہی ممبئی کے مختلف اطراف میں روزی روزگار کے لئے پھیل جاتی ہےلیکن ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہےجس نے صنعت و تجارت

Read More

رمضان المبارک میں زکوۃ قرب و جوار کےمستحقین تک پہنچائیں

زکوۃ مافیائوں سے ہوشیار رہ کر غریب و مسکین رشتہ دار،پاس پڑوس اور اپنے علاقے کے لوگوں کا خیال کریں ممبئی: (معیشت نیوز) رمضان المبارک آتے ہی جہاں نیکیوں میں سبقت حاصل کرنے کا رجحان بڑھ جاتا ہے اور خوب خوب عبادتیں کی جاتی ہیں وہیں زکوۃ کی دائیگی کے لئے بھی لوگ پریشان رہتے

Read More

دعوت و ارشاد کا مرکز ہیں ملیشیا کی مسجدیں

دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن ملیشیا کے کوالالمپور میں منعقدہ حلال کانفرنس میں جیسے ہی ہماری خدمات کا اعتراف ہوا یعنی اعزازات سے نوازہ گیا۔ مقامی میزبان جناب ڈاکٹر عبد الرحمن سائلی کا فون آگیا کہ ہوٹل دی اورینٹل سے نکل کر میں فوری طور پر کوالالمپور سینٹرل پہنچ جائوں کہ ہمیں ’’ملاکا سٹی‘‘

Read More

پونا کالج میں’ڈپلوماان ماس میڈیاکورس ‘‘کے آغاز کا اعلان

یک روزہ ورک شاپ میں معیشت کے منیجنگ ڈائرکٹر دانش ریاض کی شرکت پونا: ((ڈاکٹر ابراراحمد اسسٹنٹ پروفیسراردوپوناکالج پونے کی رپورٹ) انجمن خیرالاسلام پوناکالج آف آرٹس، سائنس اینڈ کامرس میں شعبۂ اردو ، عربی و فارسی کے زیرِاہتمام ’’ماس میڈیا ‘‘پر یک روزہ ورک شاپ کاانعقاد عمل میں آیاجس میں بطورمہمان خصوصی معیشت میڈیاپرائیویٹ لمیٹڈ

Read More

دہشت گردی کی آڑ میں انڈرورلڈ پھل پھول رہا ہے:وویک اگروال

انڈر ورلڈ کی معیشت ؛جائزہ و تجزیہ پروگرام میں ممبھائی و ممبھائی ریٹرنس کے مصنف وویک اگروال اور ایڈوکیٹ یوسف ابراہانی کا اظہار خیال نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز)’’انڈر ورلڈ کا کاروبار معیشت،فائنانس،مال و دولت کی بنیاد پر ہی پھلتا پھولتا ہے۔اگر انڈر ورلڈ میں پیسے کو شامل نہ کیا جائے تو پھر

Read More

’’اردو صحافت کل، آج اور کل‘‘مقالہ کا مکمل متن

دانش ریاض بہار اردو اکیڈمی کے سکریٹری ،دیگرذمہ داران ،سیمینار کے منتظمین ،صحافی دوستو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اللہ کابڑا کرم ہے کہ عظیم آبادکی سر زمین پر میں لب کشائی کی جرات کر رہا ہوں ۔قیوم خضرمرحوم اور انجم مانپوری مرحوم کے خانوادے سے تعلق ہے لہذا اردو صحافت سے موروثی

Read More