لاک ڈاؤن کے دوران دہلی میٹرو کو ایک ہزار کروڑوں کا خسارہ

یکم اگست سے ان لاک 3 کے لئے رہنما ہدایات جاری ہونے والی ہیں اور یہ کہا جا رہا ہے کہ یکم اگست سے سنیما ہال اور جم کھولے جانے کے امکان ہیں۔ لیکن حکومت ابھی اسکول اور میٹرو ریل کھولنے کے حق میں نہیں ہے۔ دہلی میٹرو انتظامیہ اس انتظار میں ہے کہ کب

Read More