رابرٹ ڈاؤنی امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر
نیو یارک: ہالی وڈ اداکار رابرٹ ڈاؤنی، امریکی جریدے فوربز کی امیرترین اداکاروں کی فہرست میں مسلسل تیسرے برس بھی پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ یہ فہرست رواں برس کے دوران سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کے اعتبار سے مرتب کی گئی ہے۔ فہرست میں بالی ووڈ کے امیتابھ بچن اور سلمان خان
Read More