ہندوستان میں خیرات و صدقات کابزنس بڑھتا جارہا ہے
غریبوں کا مال ہڑپ کرنے اور خلیجی ممالک سے زیادہ سے زیادہ چندہ وصولنے کے طریقے میں تیزی آتی جارہی ہے ممبئی: (معیشت نیوز)رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی جہاں نیکیوں کا موسم بہار امت مسلمہ پر سایہ فگن ہے وہیںخیرات و صدقات کی آڑ میں کاروبار کرنے والے لوگ بھی مصروف نظر آرہے
Read More